پیٹرول اور ڈیزل کل سے سستا ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کل سے سستا ہونے کا امکان

August 31, 2018 - 10:05
Posted in:

یکم ستمبر سے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ۔ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں کمی کے ذریعے کی جائے گی ۔دوسری جانب مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}