پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،2مبینہ دہشتگرد گرفتار

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،2مبینہ دہشتگرد گرفتار

December 02, 2017 - 11:11
Posted in:

پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائیوں کے دوران دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے گولہ بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ایک مبینہ دہشت گرد ناصر باغ جبکہ دوسرا بارود پشاور منتقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
مبینہ دہشت گرد شفیق الرحمان اور محمداللہ کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}