پاک فوج کے میجر ہرچرن سنگھ کی شادی

پاک فوج کے میجر ہرچرن سنگھ کی شادی

December 04, 2017 - 12:22
Posted in:

پاک فوج کے پہلے سکھ افسرمیجر ہرچرن سنگھ گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجر ہرچرن سنگھ کو نیک تمناؤں کا پیغام بھجوایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 2007 ء میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے میجر ہرچرن سنگھ  کی شادی میں پاک فوج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران نے بھی شرکت کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج قومی یکجہتی کی علامت ہے اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرتی ہے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}