پاک بھارت سفارتی کشدگی ختم کرانے کیلیے ’’ٹریک ٹو‘‘رابطے شروع

پاک بھارت سفارتی کشدگی ختم کرانے کیلیے ’’ٹریک ٹو‘‘رابطے شروع

March 19, 2018 - 23:05
Posted in:

اسلام آ با د(آ ئی این پی) پا کستان اور بھا رت کے ما بین حا لیہ سفا رتی کشید گی کو کم کرا نے کے لیے ٹریک ٹو رابطے شروع ہوگئے ہیں۔سفا رتی ذرا ئع کے مطا بق دونوں جا نب سے ٹر یک ٹو اور بیک چینلز را بطو ں میں شامل افراد سفا رتی کشید گی کو کم کر نے کے لیے کا و شو ں میں مصروف ہیں، بھا رت میں پا کستا نی سفا رتکا رو ں اور ان کے اہل خا نہ کو مختلف طر یقو
ں سے ہرا سا ں کیا جا ر ہا ہے جس پر پا کستا ن نے بھا رت سے اپنے ہا ئی کمشنر کو مشاورت کے لیے وا پس بھی بلوا لیا ہے۔ٹر یک ٹو ڈپلومیسی میں دو نو ں مما لک کی جا نب سے 15 افراد شامل ہیں جن میں ریٹائرڈ سفارتکار، مسلح افواج کے (ر) افسران اور صحافی بھی ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل ڈپلومیسی مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور بھارتی مشیر قومی سلامتی کر رہے ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطا بق بیک چینل ڈپلومیسی کے لیے باضابطہ وزیراعظم کی رضامندی ہونا ضروری ہوتی ہے جبکہ ٹر یک ٹو سفا رت کا ری کے لیے حکو مت سے اجازت حا صل کرنا ضروری نہیں ہو تا۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}