پاکپتن واقعہ، انکوائری رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال

پاکپتن واقعہ، انکوائری رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال

August 31, 2018 - 09:05
Posted in:

سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے کی انکوائری رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں سابق ڈی پی او رضوان گوندل نے رول کی خلاف ورزی کی اور معاملے کو سوشل میڈیا پر غلط رنگ دے کر پیش کیا۔مانیکا فیملی نے اہلکاروں کی بدتمیزی کی شکایت کی جس پر کارروائی نہیں کی گئی، ڈی پی او پاکپتن نے اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہیں کی اور درخواست مانگتے رہے۔انکوائری رپورٹ کے مطابق اتنے اہم معاملے کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام سے چھپایا گیا۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کا آج سپریم کورٹ میں بھی رپورٹ پیش کرنے کا امکان ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}