پاکستان نے 19 اوورز میں 3 وکٹ پر 147 رنز بنالئے

پاکستان نے 19 اوورز میں 3 وکٹ پر 147 رنز بنالئے

November 02, 2018 - 00:05
Posted in:

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 154 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19 اوورز میں 3 وکٹ پر 147 رنز بنالئے ہیں۔ اسے میچ اور سیریز میں کامیابی کےلئے 6 گیندوں پر مزید 7 رنز درکار ہیں۔تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم پرپر کھیلا جارہا ہے ،نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 153 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ نے 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے...نیوزی لینڈ کی طرف سے کولن منرو 44،کین ولیم سن 37 اور کیورے اینڈرسن 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز عمدہ پرفارمنس رہی ۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی طرف سے فخر زمان اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ پر 40 رنز کی شراکت قائم کی ۔پہلی وکٹ برق رفتاری سے 24رنز بنانے والے فخر زمان کی گری ،جو 1 چھکے اور 3 چوکے لگاکر میدان چھوڑ گئے ،ان کی وکٹ ملن کے حصے میں آئی ۔دوسری وکٹ پربابر اعظم اور آصف علی نے 56رنز کی عمدہ شراکت قائم کی اور اسکور 96رنز تک پہنچادیا،اس موقع پر 40رنز بنانے والے بابراعظم کو ٹم ساوتھی نے میدان سے واپسی کا راستہ دکھایا ،ان کی اننگز 4 چوکوں سے مزین تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}