پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 320 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 320 پوائنٹس کی کمی

May 16, 2019 - 22:00
Posted in:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کی تیزی کے بعد پھر مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس 971 پر بند ہوا۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز روپے کی بے قدری کی خبروں کے ساتھ ہوا۔ روپے کی بے قدری نے گذشتہ روز کی تیزی کو زائل کردیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ایک موقع پر سات سو سے زائد پوائنٹس کی کمی رہی، البتہ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 320 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 971 پر بند ہوا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}