وزیر اعظم کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد

وزیر اعظم کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد

March 20, 2019 - 10:00
Posted in:

وزیر اعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد پیش کی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہندو برادری کو ان کے تہوار ہولی کی مبارک باد دی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ہولی کو پرامن رنگوں کا تہوار بھی کہا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}