وزیردفاع کا پاک افغان سرحد کا دورہ

وزیردفاع کا پاک افغان سرحد کا دورہ

January 10, 2018 - 04:49
Posted in:

وزیردفاع خرم دستگیر نے پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا ۔
وزیردفاع کے دورے کے دوران آئی جی ایف سی میجر جنرل وسیم اشرف سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق دورے کے مطابق پر کمانڈنٹ خیبر رائفل کرنل فرخ ہمایوں نے پاک افغان بارڈر پر بریفننگ دی ۔
اس موقع پر وزیردفاع نے پاک افغان سرحد پر آہنی باڑکا جائزہ لیا۔
وزیردفاع خرم دستگیر نےپاک افغان سرحد پرسیکورٹی انتظامات پراپنے اطمینان کا اظہارکیا۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}