وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر غریب بچی برنس وارڈ میں داخل

وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر غریب بچی برنس وارڈ میں داخل

March 26, 2019 - 17:00
Posted in:

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےخیرپور کی غریب بچی زہرہ کو کراچی بُلا کر سول اسپتال کے برنس وارڈ میں داخل کر ادیاہے۔  وزیراعلیٰ سندھ نے بچی کے بہتریں علاج کے احکامات دیئے ہیں۔ بچی زہرہ کا جسم 13 فیصد جھلس گیا ہے، غربت کے باعث انکے والدین بچی کا علاج کروانے سے قاصر تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کےمطابق بچی کے والد منٹھار پھلپوٹو نے وزیراعلیٰ سندھ کو فیس بک پر علاج کیلئے اپیل کی تھی۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}