ن لیگ و پی پی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ :درخواست کی سماعت کل ہوگی

ن لیگ و پی پی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ :درخواست کی سماعت کل ہوگی

January 10, 2018 - 10:08
Posted in:

مسلم لیگ (ن)اورپاکستان پیپلزپارٹی کی مبینہ غیرملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت کل ہوگی۔
اسد عمر اور شیریں مزاری کے وکیلفیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں منظور کر لی گئی۔
فیصل چوہدری نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم ہوگئےہیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان چیمبر سماعت میں درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلی ۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شیریں مزاری نے درخواست دائر کی تھی۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}