ن لیگ نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

ن لیگ نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

July 26, 2018 - 15:05
Posted in:

پاکستان مسلم لیگ ن نے کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن تمام ہم خیال سیاسی جماعتوں کو اے پی سی میں مدعو کرے گی،جبکہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا آج لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کے جانب سے آج ہونے والے مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی صدارت شہباز شریف کریں گے، اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اورآئندہ کی حکمت عملی سے متعلق مشاورت ہوگی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}