ن لیگی مرکزی مجلس عاملہ میں مریم اور حمزہ بھی شامل

ن لیگی مرکزی مجلس عاملہ میں مریم اور حمزہ بھی شامل

December 02, 2017 - 10:36
Posted in:

مرکزی مجلس عاملہ میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کو بھی شامل کرلیا گیا۔
مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمد نوازشریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کے ناموں کی منظوری دے دی۔
مرکزی مجلس عاملہ میں مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شامل ہیں۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}