نیویارک میں چینی مارشل آرٹ مقابلے کا آغاز

نیویارک میں چینی مارشل آرٹ مقابلے کا آغاز

March 19, 2019 - 22:00
Posted in:

امریکا میں رنگا رنگ چینی مارشل آرٹ مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ماہر کرتب بازوں کی شاندارپرفارمنس نے دیکھنے والوں کوحیرت زدہ کردیا۔امریکی شہر نیویارک میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مارشل آرٹ شو میں امریکاسے تعلق رکھنے والے ماہر کرتب بازوں نے حصہ لیا اور اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کابھرپوانداز میں عملی مظاہرہ کیا۔کنگ فو کے ماہر کھلاڑیوں نے توازن برقرار رکھنے،جسم کو ربڑ کی طرح موڑنے سمیت ایسے شاندار کمالات دکھائے کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے اور کرتب بازوں کی مہارت کی خوب داد دی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}