نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی کا موٹر وے پر چالان

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی کا موٹر وے پر چالان

July 26, 2018 - 13:05
Posted in:

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر کی گاڑی کا موٹر وے پر چالان کر دیا گیا۔بیرسٹرعلی ظفر کی گاڑی کا چالان تیزرفتاری کے باعث کیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی ظفر کا ڈرائیور 138 کلومیٹر کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا جس کے بعد موٹر وے پولیس کی گاڑیوں نے تعاقب کرکے علی ظفر کی گاڑی کو روکا۔موٹر وے حکام کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کے ڈرائیور کو 750 روپے جرمانہ کیا گیا،جو علی ظفر نے باخوشی ادا کر دیا۔واضح رہے کہ بیرسٹر علی ظفر لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}