نواز کہتے ہیں اس بار سارا مال شہباز اور حمزہ نے لوٹا: شیخ رشید

نواز کہتے ہیں اس بار سارا مال شہباز اور حمزہ نے لوٹا: شیخ رشید

October 26, 2017 - 08:29
Posted in:

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ سارا مال اس بار تو شہباز شریف اور اس کے بیٹے نے لوٹا ہے۔
شیخ رشید نے کوٹ ادو میں میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ نواز شریف نے کہتے ہیں کہ سارا مال اس بار تو شہباز شریف اور اس کے بیٹے نے لوٹا ہے۔
ؑ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ اگر بڑے بھائی کو چھوٹابھائی قبول نہیں ہے تو عوام کیوں ان لٹیروں کو ووٹ دیں۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}