نوازشریف نے جمہوریت کیخلاف سازشیں کیں، پیپلزپارٹی

نوازشریف نے جمہوریت کیخلاف سازشیں کیں، پیپلزپارٹی

December 02, 2017 - 09:39
Posted in:

پیپلزپارٹی کے ترجمان چوہدری منظورکا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ہر دور میں جمہوریت کے خلاف سازشیں کیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کا رونا رونے والے نواز شریف خود بجلی کے بحران کے ذمہ دار ہیں، 1997ء میں تھر کول منصوبے اور آئی پی پیز کو بند کرکے نوازشریف نے بجلی بحران کی بنیاد رکھی۔
ترجمان پی پی پی کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف نے ترقی کے نام پر قومی دولت لوٹی اور غریبوں سے حق چھینے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کے لیے ترقی وہ ہے جس سے ان کا خاندان اور دوست امیر ہوں۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}