مغویوں کی رہائی میں پاکستانی کردار’اچھے مستقبل کی نوید‘

مغویوں کی رہائی میں پاکستانی کردار’اچھے مستقبل کی نوید‘

October 13, 2017 - 12:42
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape no-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="امریکہ، وزیر دفاع" src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/E383/production/_98134285_..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے پاکستان سے غیر ملکی مغوی جوڑے کی رہائی کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے مستقبل میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری کی امید ظاہر کی ہے۔/ppدوسری جانب اطلاعات کے مطابق جوشوا بوئل نے امریکی فوجی جہاز پر سوار ہونے سے انکار کر دیا تھا۔/pp جوشوا کے والد نے بتایا کہ'افغانستان میں امریکی اڈے بگرام سے وہ عسکری جہاز میں سوار نہیں ہونا چاہتے تھے چنانچہ انھوں نے پوچھا کہ کیا انھیں پاکستان میں اسلام آباد میں واقع کینیڈین ہائی کمیشن پہنچایا جا سکتا ہے۔/ppبی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر وہ اپنی پہلی بیوی کے بارے میں فکرمند تھے جو گوانتانامو بے جیل کے ایک قیدی کی بہن ہیں۔/ppa href="/urdu/pakistan-41597784" class="story-body__link"غیر ملکی خاندان کی بازیابی:’اسی تعاون کی توقع رکھیں گے‘/a/ppa href="/urdu/pakistan-41597419" class="story-body__link" بالآخر امریکی مغوی کولمین کا ’ڈراؤنا خواب‘ ختم /a/ppپاکستانی فوج نے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے علاقے میں ایک کارروائی کے دوران پانچ غیر ملکی مغویوں کو بازیاب کروایا ہے، جن میں کینیڈین شہری جوشوا بوئل،ان کی امریکی بیوی کیٹلن کولمین اور تین بچے شامل ہیں۔/ppان افراد کو 2012 میں افغانستان میں اغوا کیا گیا تھا۔/ppرہائی پانے والے جوشوا بوئل نے اپنے والدین سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے اغوا کاروں کی جانب سے آخری الفاظ یہ سنے تھے کہ 'مغویوں کو مار دو۔'/ppامریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس اس بازیابی کے بارے میں کہا کہ 'یہ بہت ہی مثبت اقدام ہے اور پاکستان کی فوج نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔'/ppانھوں نے امید ظاہر کی کہ 'اس سے اچھے مستقبل کی نوید ملتی ہے۔'/ppامریکی وزیر دفاع نے کہا کہ 'ہم پاکستان کے ساتھ مل کر شراکت داری سے دہشت گردی اور اغوا کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔'/ppa href="/urdu/world-41494673" class="story-body__link"’کوئی شک نہیں آئی ایس آئی کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں‘/a/ppپاکستان میں مغویوں کی رہائی کیسے ہوئی جیمز میٹس نے اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔/ppپاکستان کی فوج کے مطابق امریکی حکام نے 11 اکتوبر کو پاکستان کو خفیہ اطلاع دی تھی کہ ان مغویوں کو کرم ایجنسی کی سرحد کے ذریعے پاکستان منتقل کیا جا رہا ہے جس کے بعد کرم ایجنسی میں آپریشن کر کے انھیں بازیاب کروا لیا گیا۔/ppکینیڈین اخبار دی سٹار کے مطابق رہائی کے بعد جوشوا بوئل نے اسلام آباد سے اپنے والدین پیٹرک بوئل اور لینڈا سے فون پر بات کی۔/pfigure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style