معروف اداکار گلاب چانڈیو انتقال کرگئے

معروف اداکار گلاب چانڈیو انتقال کرگئے

January 18, 2019 - 18:00
Posted in:

6 جنور 1958کو گاؤں شہمیر چانڈیو نوابشاہ میں پیدا ہونے والے گلاب چانڈیو نے درجنوں شاہکار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کے مشہور ڈراموں میں چاندگرہن، نوری جام تماچی، بے وفائیاں، ماروی، سانس، سانس لے اے زندگی، ساگر کا موتی شامل ہیں۔حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی بھی عطا کیا تھا۔گلاب چانڈیو نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گلاب چانڈیو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}