مردوں کے بعد بلائنڈ خواتین کرکٹ کا بھی آغاز

مردوں کے بعد بلائنڈ خواتین کرکٹ کا بھی آغاز

October 02, 2018 - 14:05
Posted in:

پاکستان میں مردوں کے بعد اب بلائنڈ خواتین کرکٹ کا بھی باقاعدہ آغاز ہورہا ہے۔ بنیائی سے محروم خواتین کھلاڑی پرعزم ہیں کہ وہ بھی پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیت سکتی ہیں۔بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا کنیرڈ کالج میں ٹرینگ کیمپ جاری ہے جہاں کوچز اور ٹرینرز کی نگرانی میں بلائنڈ ٹیم جم کر پریکٹس کر رہی ہیں۔ بلائنڈ ویمن ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیپال کی خواتین بلائنڈ ٹیم کے خلاف سیریزکھیلے گی اور وہ پر عزم ہیں کہ وہ بھی کھیل کے میدان میں پاکستانی پرچم سر بلند کریں گی۔ ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں کو بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ کی تیکنک سکھائی جا رہی ہے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}