مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

July 26, 2018 - 05:05
Posted in:

گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر مصدقہ ،غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں پی ٹی آئی کی نظر آنے والی فتح کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن جشن منایا ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش بنی گالا میں عمران خان اور دیگر رہنما جمع ہوئے جنہوں نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی اور مبارکباد پیش کی۔اسلام آباد میں پارٹی آفس پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے، لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں کارکنوں نے نعرے لگائے اور ریلی نکالی۔پی ٹی آئی کے رہنما ملک اسد کھوکھر کے حامیوں نے رائے ونڈ روڈ پر جشن منایا، میانوالی میں تحریک انصاف کے کیمپ میں زبردست جشن کا اہتمام کیا گیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}