محکمہ ایکسائز سندھ کی مہم، 17491 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

محکمہ ایکسائز سندھ کی مہم، 17491 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

January 17, 2019 - 18:00
Posted in:

محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم اختتام پذیر ہوگئی۔ مہم کے دوران مجموعی طور پر 17491 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں 5988 ، حیدرآباد میں 3736 ،سکھر میں 2130 ، لاڑکانہ میں 1635 ، میرپور خاص میں 1275 اور شہید بےنظیر آباد میں 789 گاڑیاں چیک کی گئیں۔ مکیش کمار چاولہ کا مزید کہنا ہے کہ روڈ چیکنگ مہم کے دوران مجموعی طور پر 86 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس بھی وصول کیا گیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}