لندن: نیشنل پورٹریٹ گیلری میں ملالہ کی تصویر آویزاں

لندن: نیشنل پورٹریٹ گیلری میں ملالہ کی تصویر آویزاں

October 02, 2018 - 08:05
Posted in:

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں کردی گئی، تصویر کے ساتھ معروف پشتو شاعر رحمت شاہ کی نظم بھی لکھی گئی ہے۔ملالہ کے والد ضیاءالدین یوسف زئی کا کہنا ہے کہ ملالہ کی تصویر طاقت، ہمت اور جرات کی علامت ہے، ملالہ کی شاندار تصویر بنانے پر مصورہ شیریں نشاط کےشکر گزار ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}