لائونج ایریا میں کتےگھسنے پر ایئر پورٹ منیجرفارغ

لائونج ایریا میں کتےگھسنے پر ایئر پورٹ منیجرفارغ

October 01, 2018 - 22:05
Posted in:

ائیر پورٹ کے لائونج ایریا میں آوارہ کتوں کے گھسنے کے معاملے پر نیواسلام آباد ایئر پورٹ کے منیجرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق انہیں ہٹائے جانے کا اقدام ، ایئر پورٹ کے لاؤنج ایریا میں آوارہ کتوں کے گھس آنے پر کیا گيا۔ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی میڈیا پرچلنے والی خبروں پرکی گئی۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے لاؤنج ایریا میں رات کو آوارہ کتے گھس آئے تھے، ڈی جی سول ایوی ایشن نے اس واقعے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا ۔ فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ،منیجر ایئرپورٹ اصغرفہیم نے کہا کہ تبادلہ انتظامیہ کا اختیار ہے،انکوائری کا خیرمقدم کرتا ہوں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}