ق لیگ سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے وزیر عمار یاسر مستعفی

ق لیگ سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے وزیر عمار یاسر مستعفی

January 18, 2019 - 00:00
Posted in:

مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے وزیر معدنیات عمار یاسر نے پارٹی قیادت کو استعفا بھجوا دیا۔عمار یاسر نے استعفے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اُن کی وزارت اور کام میں بلاوجہ رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں ، وزارت کا منصب ملک و قوم کی خدمت کے لیے قبول کیا تھا ، دباؤ میں کام کرنے کے عادی نہیں ہیں ، اس لیے وہ وزارت سے استعفا دے رہے ہیں ۔ استعفے میں مزید لکھا ہے کہ 'آپ نے وزارت کیلئے میرا نام تجویز کیا جس پر احسان مند اور شکر گزار رہوں گا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}