قصور واقعہ ،ملالہ یوسف زئی کا اظہار افسوس

قصور واقعہ ،ملالہ یوسف زئی کا اظہار افسوس

January 10, 2018 - 10:15
Posted in:

قصور واقعے پر نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے ۔
ملالہ یوسف زئی نے دل سوز واقعے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کو روکنا بہت ضروری ہے ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ حکومت اور متعلقہ ادارے ایسے واقعات کے خلاف ایکشن لیں۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}