قصور واقعہ،وزیراعلیٰ ڈی پی او کو عہدے سے ہٹادیا

قصور واقعہ،وزیراعلیٰ ڈی پی او کو عہدے سے ہٹادیا

January 10, 2018 - 07:47
Posted in:

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو عہدے سے ہٹادیا ہے ۔
وزیراعلیٰ نے بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے ۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ڈی پی او ذوالفقار احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے، وزیراعلی نے ایڈیشنل آئی جی ابوبکر خدابخش کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی ہے، آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران بھی جے آئی ٹی کا حصہ ہوں گے۔
ترجمان کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے 24 گھنٹے میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔
وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ انکوائری کی لمحہ بہ لمحہ خود نگرانی کریں گے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}