فوٹوگرافر باپ نے بیٹی کو کیپٹن مارول بنا دیا

فوٹوگرافر باپ نے بیٹی کو کیپٹن مارول بنا دیا

March 14, 2019 - 22:00
Posted in:

سپر ہیروز پر مبنی فلم کیپٹن مارول نے جہاں اپنی ریلیز کے بعد پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے وہیں کیلی فورنیا کے ایک فوٹوگرافر نے اپنی 5سالہ بیٹی کو ایسا انوکھا سرپرائز دیا کہ وہ حیران رہ گئی۔ فوٹوگرافر جوش روسی کی5 سالہ بیٹی نییلی کیپٹن مارول کی دیوانی ہے.جسے پیش نظر رکھتے ہوئے جوش نے فلم کے پریمیئر کے بعدپورے سینما میں نییلی کے کیپٹن مارول کے کاسٹیوم پہنے ہوئے مختلف پوزوالے پوسٹرز آویزاں کر دیے۔ جس کو دیکھ کر نہ صرف نییلی بلکہ دیگر لوگ بھی حیران رہ گئے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}