عمران خان کو نواز شریف کی ضمانت کی خبر کہاں ملی؟

عمران خان کو نواز شریف کی ضمانت کی خبر کہاں ملی؟

March 26, 2019 - 20:00
Posted in:

وزیراعظم عمران خان کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظوری کی اطلاع کابینہ اجلاس کے دوران دی گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے خبر ملنے پر کہا کہ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو علاج کی تمام سہولیات دینے کی ہدایت پہلے ہی کرچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں عدالتیں اور ادارے خود مختار ہیں، نواز شریف کی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم میاں نواز...سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی درخواست ِ ضمانت منظور کی اور انہیں طبی بنیادوں پر 6 ہفتوں کے لئے رہا کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ نواز شریف کو اس دوران بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}