عبدالعلیم خان نے پھر نیب کے طریقہ کار پر سوال اُٹھادیئے

عبدالعلیم خان نے پھر نیب کے طریقہ کار پر سوال اُٹھادیئے

May 15, 2019 - 22:00
Posted in:

پنجاب کے سابق سینئر وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے پھر نیب کے طریقہ کار پر سوال اُٹھادیئے۔ اُن کا کہنا ہے کہ نیب پہلے تفتیش کرے پھر جو مجرم ہے اُسے گرفتار کرے۔رہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اگر کوئی مجرم ہو تو نیب اُسے ضرور پکڑے، مگر پہلے جیل میں ڈالنا اور پھر سوچنا کہ اس پر کیس کون سا ڈالنا ہے، یہ ظلم ہے ، یہ صرف ان کے ساتھ نہیں، بلکہ اس طرح پکڑے گئے دیگر افراد کے ساتھ بھی ظلم ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے علیم خان کی آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کے کیس میں ضمانت بھی منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}