طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہے تو نواز شریف کیساتھ ہیں، اچکزئی

طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہے تو نواز شریف کیساتھ ہیں، اچکزئی

December 02, 2017 - 05:11
Posted in:

پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اگر طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہوگی تو ہم نواز شریف کے ساتھ ہیں۔
کوئٹہ میں پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے تحت ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ سب چاہتے ہیں کہ سی پیک بنے۔
محمود خان اچکزئی کا مزید کہنا ہے کہ ہم جمہوری پاکستان کی تشکیل چاہتےہیں،فیصلہ کرنا ہے کہ پاکستان اداروں کے لیے بنا ہے یا ادارے پاکستان کیلئے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہرقسم کی آمریت کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}