صدر ٹرمپ کا ایشیائی دسترخوان کیسا تھا؟

صدر ٹرمپ کا ایشیائی دسترخوان کیسا تھا؟

November 10, 2017 - 19:44
Posted in:

جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی عمر سے بھی زیادہ پرانا سویا ساس پیش کیا گیا تو یہ خیال ذہن میں ابھرا کے ایشیائی لیڈران امریکی صدر کو دعوت طعام پر کیسا سفارتی پیغام دینا چاہ رہے تھے۔صدر ٹرمپ کے دورہ ایشیا کے بارے میں مزید پڑھیں’ہمیں مت آزمائیں‘، ٹرمپ کی شمالی کوریا کو تنبیہٹرمپ: امریکہ مزید ’جانبدارانہ تجارت‘ برداشت نہیں کرے گاصدر ٹرمپ کا طویل ایشیائی دورہ اور اس سے جڑی مشکلاتابتدائیہ:جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نے اس بات کو کسی سے نہیں چھپایا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے قریبی ترین دوست بننا چاہتے ہیں اور اب جب امریکی صدر کو انھوں نے جاپان کے دورے میں امریکہ سے در آمد کیے ہوئے گوشت سے بنا ہیم برگر کھلایا تو اس سے پیغام صاف ظاہر تھا۔

@AbeShinzo کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ