صدر عارف علوی مدینہ منورہ پہنچ گئے

صدر عارف علوی مدینہ منورہ پہنچ گئے

December 10, 2018 - 21:40
Posted in:

صدر مملکت عارف علوی سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ پہنچ گئے،ڈپٹی گورنرشہزادہ سعود بن خالد، قونصل جنرل پاکستان شہر یار اکبر اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔صدارتی ذرائع کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور بعد ازاں عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جائیں گے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}