شاہ محمودقریشی کےبھائی مریدحسین کی زائر پر تھپڑوں کی بارش

شاہ محمودقریشی کےبھائی مریدحسین کی زائر پر تھپڑوں کی بارش

October 26, 2017 - 11:48
Posted in:

ملتان میں حضرت بہاالدین زکریا کے عرس کے دورانشاہ محمودقریشی کےبھائی مریدحسین کی زائر پر تھپڑوں کی بارش کردی۔
حضرت بہاالدین زکریا کے عرس کے موقع پر رش کے باعث ایک زائرنے غلطی سے مرید حسین قریشی کے بیٹے کو روک دیا، جس پر انہوں نے زائر پر تھپڑوں کی بارش کردی،زائر ان سے معافی مانگتا رہا لیکن وہ مسلسل اسے تھپڑ مارتے رہے۔
زائر نے مرید حسین قریشی کے پاؤں پکڑ کر بھی معافی مانگی۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}