سوئزرلینڈ:سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ منعقد

سوئزرلینڈ:سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ منعقد

January 17, 2019 - 21:00
Posted in:

سوئزرلینڈ کے پہاڑی علاقے Graubunden میں سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔لاکس اوپن(Laax Open) نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں کھلاڑی شریک ہیں۔ایونٹ کے دوران درجنوں مرد اور خواتین ایتھلیٹس کے مابین سلوپ اسٹائل اسنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں شرکاء اپنی مہارت دکھاتے ہوئے اسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کررہے ہیں۔مقامی ریزورٹ میں منعقد ہونے والے یہ مقابلے19جنوری تک جاری رہینگے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}