سفری پابندیوں کے باعث افغان طالبان کا دورہ پاکستان ملتوی

سفری پابندیوں کے باعث افغان طالبان کا دورہ پاکستان ملتوی

February 18, 2019 - 16:00
Posted in:

افغان طالبان نے سفری پابندیوں کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا۔طالبان کی جانب سے  جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے طالبان وفد کو مذاکرات کے لیے پاکستان جانے سے روکا ہے جبکہ طالبان کے نمائندے پاکستان جانے کے لیے آمادہ تھے اور ان کی تیاریاں بھی مکمل تھیں۔طالبان نے پاکستان کا دورہ نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔امریکی میڈیاکے مطابق طالبان وفد کے 9 اراکین اقوامِ متحدہ اور امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}