سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر امریکا میں تعینات

سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر امریکا میں تعینات

February 24, 2019 - 07:00
Posted in:

سعودی عرب نے امریکا میں اپنے سفیر کو تبدیل کردیا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ خالد بن سلمان کی جگہ شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں نئی سعودی سفیر تعینات کردیا۔ شاہی فرمان کے مطابق شہزادی ریما بنت بندر امریکا میں سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر ہیں جبکہ شہزادہ خالد بن سلمان کو نائب وزیر دفاع مقرر کردیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}