سری لنکا کا جنوبی افریقا کو 204 رنز کا ہدف

سری لنکا کا جنوبی افریقا کو 204 رنز کا ہدف

June 28, 2019 - 20:00
Posted in:

اس اہم میچ میں جیت سری لنکا کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو زندہ رکھے گی۔سیمی فائنل کھیلنے کے لیے سری لنکن ٹیم کو اپنے تینوں میچز جیتنے ہوں گے جبکہ دو میچز میں کامیابی کی صورت میں اسے پاکستان اور انگلینڈ کے میچز پر انحصار کرنا ہوگا۔سری لنکن ٹیم ایونٹ میں اب تک 6 میچز کھیل چکی ہے جس میں اسے 2 میں کامیابی ملی جبکہ 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ 2 میچز بارش کی نذر ہوئے، اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکن ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔دوسری جانب جنوبی افریقا کا ورلڈ کپ میں سفر تقریباً ختم ہوگیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}