ساہیوال فائرنگ: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

ساہیوال فائرنگ: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

January 19, 2019 - 21:00
Posted in:

ساہیوال واقعے پر ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ساہیوال میں جی ٹی روڈ پرکارپر مبینہ پولیس  فائرنگ...ساہیوال فائرنگ پر زخمی بچے کا بیان سامنے آگیا، ...ترجمان پولیس کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی ، ایم آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ہوں گے۔ترجمان کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم 3 روز میں واقعے کی رپورٹ پیش کرے گی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}