سانحہ کرائسٹ چرچ: شہداء میں کراچی کے ماں، باپ، بیٹا شامل

سانحہ کرائسٹ چرچ: شہداء میں کراچی کے ماں، باپ، بیٹا شامل

March 21, 2019 - 11:00
Posted in:

سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداء میں کراچی کے ذیشان اور اُن کے والدین غلام حسین اور کرم بی بی شامل ہیں۔سانحہ کرائسٹ چرچ میں کراچی کے ذیشان اور اُن کے والدین غلام حسین اور کرم بی بی بھی اپنوں سے جدا ہو گئے۔ان کی بیٹی کا کہنا ہے کہ بھائی اور والدین کی موت کی خبر کا کافی وقت تک یقین نہیں آیا۔مریم گل نے امید ظاہرکی کہ دہشت گرد کو اللہ ہدایت دے اور وہ ایمان لے آئے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}