زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس،سماعت 31 جنوری تک ملتوی

زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس،سماعت 31 جنوری تک ملتوی

January 10, 2018 - 11:10
Posted in:

سندھ ہائیکورٹ نے ملیر اور گلستان جوہر میں 124 ایکڑ زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں ملزم جاوید و دیگر کی عدم حاضری کے باعث سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی۔
2رکنی بینچ کے روبرو ملزم نذیرامین اور غنی بلڈر پیش ہوئے،عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی توثیق سے متعلق دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےتفتیشی افسر نیب کو تحقیقات جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}