زرداری آج شہباز شریف سے ملیں گے

زرداری آج شہباز شریف سے ملیں گے

January 15, 2019 - 15:00
Posted in:

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدر مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے آج ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان یہ ملاقات آج دوپہر اپوزیشن چیمبر میں ہوگی۔اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کی...ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے کردار پر بات چیت ہوگی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}