زبان سے اپنی پیشانی چھونے والا نیپالی شخص

زبان سے اپنی پیشانی چھونے والا نیپالی شخص

December 06, 2018 - 20:05
Posted in:

35 سالہ نیپالی شخص عجیب و غریب صلاحیت رکھتا ہے جو اپنی زبان سے پیشانی کو چھو سکتا ہے ۔سوشل میڈیا پر مشہور ہونیوالا یہ شخص نیپال کے چھوٹے سے علاقے سے تعلق رکھتا ہے ۔یہ شخص ڈرائونی فلموں میں بھی اداکاری کرنے کا شوق رکھتا ہے ۔ اس کے چہرے میں لچک پیدا ہوئی اور وہ زبان سے پیشانی چھونے کے قابل ہو گیاہے ۔ کیوں جناب ہو گئے نہ حیران۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}