ریاست کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے، فواد

ریاست کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے، فواد

November 02, 2018 - 04:05
Posted in:

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کاکہنا ہے کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول میں ہے،ریاست کےصبر کو اس کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئین اورقانون کی مکمل عملداری میں ہی عوام کامفاد ہے،آئین اورقانون کی عملداری کا فرض پورا کریں گے۔اس سے قبل فواد چودھری نےسوشل میڈیا پر ایک بیان میں اسلام آباد سمیت پنجاب کے چار شہروں میں موبائل سروس پر پابندی کا اعلان کیا تھا جو صبح 8 سے مغرب تک ہوگی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}