روسی نوجوان کاتھرل سے بھرپوراسٹنٹ

روسی نوجوان کاتھرل سے بھرپوراسٹنٹ

December 06, 2018 - 20:05
Posted in:

خطروں کے کھلاڑی کا سامنے سے آتی تیز رفتار بائیک کے اوپر سے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ، جسے دیکھ کر ہر شخص مہو رہ گیا۔یوں تو آپ نے کئی فلموں میں ایکشن اور تھرل سے بھرپور مناظر دیکھے ہی ہوں گے آیئے آج آپ کو دکھاتے ہیں روسی نوجوان کا ایکشن اور تھرل سے بھرپورحقیقی اسٹنٹ۔روس کے شہر Yekaterinburgسے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی نے کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور ریس ٹریک پر اپنی مخالف سمت سے انتہائی تیز رفتار سے آتی بائیک کے اوپر سے کئی فٹ ہوا میں اُچھلتے ہوئے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ کیا کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو ۔جبکہ روسی جانباز کے اس شاندار کارنامے کو جس کسی نے بھی دیکھا وہ تعریف کئے بنا رہ نہ سکا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}