رانا مشہود کے بیان پرترجمان پاک فوج کا ردعمل

رانا مشہود کے بیان پرترجمان پاک فوج کا ردعمل

October 02, 2018 - 00:05
Posted in:

ترجمان پاک فوج نے ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر پنجاب رانا مشہود کے بیان کو بے بنیاد اور افسوسناک قرار دیدیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےرانا مشہود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ رویے ملکی استحکام کےلئے نقصاندہ ہیں ۔ایک انٹرویو میں رانا مشہود نے کہا تھا کہ ن لیگ سے اسٹیبلشمنٹ اوراداروں کے معاملات بہت حد تک ٹھیک ہوچکے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہاتھاکہ اداروں کے تھنک ٹینک کو احساس ہوتا جارہا ہےکہ شہباز شریف وزیر اعظم کے لیے بہترچوائس تھے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}