دھرنوں کی سیاست نے ملک کو پیچھے دھکیلا، شہباز شریف

دھرنوں کی سیاست نے ملک کو پیچھے دھکیلا، شہباز شریف

December 02, 2017 - 05:08
Posted in:

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےکہا ہے کہ دھرنوں کی سیاست نے ملک کو پیچھے کی طرف دھکیلا، دھرنوں کی سیاست سے گھبرانے والے نہیں۔
انہوں نے کہا کہ دھرنوں کا جواب اپنی محنت سے دیں گے اور عوامی فلاح کے منصوبے جاری رکھیں گے، اورنج لائن ٹرین میں تاخیر کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔شہباز شریف کا مزید کہنا ہے کہ دھرنوں کی سیاست سے گھبرانے والے نہیں، دھرنوں کا جواب اپنی محنت سے دیں گے، عوامی فلاح کے منصوبے جاری رکھیں گے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ 25دسمبر کو قائداعظم کڈنی سینٹر کے پہلے فیز کاافتتاح کریں گے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}