دوست محمد کھوسہ کی رانا ثناء کے استعفے کے مطالبے کی حمایت

دوست محمد کھوسہ کی رانا ثناء کے استعفے کے مطالبے کی حمایت

December 02, 2017 - 09:44
Posted in:

سابق وزیر اعلیٰ پنجا ب دوست محمد کھوسہ نے رانا ثناء اللہ کے استعفے کے حوالے سے مطالبے پر سجادہ نشین خواجہ حمید الدین سیالوی کے مؤقف کی حمایت کردی۔
ان کا کہنا ہے کہ اگر وہ وزیراعلیٰ پنجاب ہوتے تو رانا ثناء اللہ جیسے وزراء کی سرکوبی ضرور کرتے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ نے سیال شریف میں سجادہ نشین خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن الیکشن سے راہ فرار اختیار کر نا چاہ رہی ہے اور جا ن بو جھ کر تیسر ی قوت کو مداخلت کی دعوت دے رہی ہے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}