درد کش دوائیں جو منشیات کے طور پر استعمال ہو سکتی ہیں

درد کش دوائیں جو منشیات کے طور پر استعمال ہو سکتی ہیں

March 20, 2018 - 04:54
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

img src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/7060/production/_100486782..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں منشیات کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تجویز دی ہے۔ /ppریاست نیو ہیمشائر کے شہر مانچسٹر میں خطاب کے دوران انھوں نے علاج معالجے میں عدم فراہمی اور ضرورت سے زائد نسخوں کی فروخت کے حوالے سے اقدامات کا بھی اعلان کیا۔ /ppطبی حکام کے مطابق امریکہ میں سنہ2016 میں 63,600 افراد افیون کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ /ppپیر کو خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہ ’اگر ہم نے منشیات فروشوں کے ساتھ سختی نہ کی تو ہم محض وقت ضائع کر رہے ہیں۔‘ /ppان کا کہنا تھا کہ ’اور اس سختی میں سزائے موت شامل ہے۔‘ /ppامریکہ میں ایک اندازے کے مطابق 24 لاکھ افراد افیون یا اس سے ملتی جلتی منشیات کے عادی ہیں جن میں ڈاکٹروں کی تجویز کردہ درد کش ادویات اور ہیروئین بھی شامل ہے۔ /ppگذشتہ ماہ ریاست پیسلوینیا میں بھی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے منشیات فروشوں کے لیے ’حتمی‘ سزا کی تجویز دی تھی۔ /pp class="story-body__introduction"یہ بھی پڑھیں!/ppa href="/urdu/world-37925150" class="story-body__link"منشیات، بندوق، تنخواہ اور امریکی ووٹرز/a/ppa href="/urdu/world-42473097" class="story-body__link"منشیات فروش پولیس گاڑی کو ٹیکسی سمجھ بیٹھا/a/ppa href="/urdu/regional-40993110" class="story-body__link"منشیات میں ڈوبے سرحدی دیہات /a/ppa href="/urdu/science-41568578" class="story-body__link"انگلیوں کے نشانات سے منشیات کے استعمال کی نشاندہی/a/ppاپنے حالیہ خطاب میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ایسے ملکوں پر ایک نظر دورائیں جو کھیل نہیں کھیلتے، وہاں منشیات کا مسئلہ نہیں ہے۔‘ /pfigure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

div class="js-delayed-image-load" data-alt="منشیات" data-src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/E590/production/_100486785_d..." data-style="width=100%; max-width=640;" data-/div

/span

/figurepاس سے قبل وہ فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کی بھی تعریف کر چکے ہیں جن کی منشیات فروشوں کے خلاف جنگ ماورائے عدالت قتال تک پہنچ چکی ہے۔ /ppفلپائن میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس مہم کے دوران 4,100 مشتبہ منشیات فروشوں کو ہلاک کر چکی ہے۔ /ppتاہم انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اس سے تین گنا زیادہ ہے، اور انٹرنیشنل کریمنل کورٹ اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ /ppمنشیات فروشی پر سزائے موت کے حامی افراد سنگاپور کی مثال دیتے ہیں جہاں منشیات کا استعمال انتہائی کم ہے، تاہم ایران میں بھی منشیات کے استعمال اور خریدوفروخت پر سزائے موت دی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود وہاں افیون کے عادی افراد کی بڑی تعداد موجود ہے۔ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style