جنوبی افریقہ کی ونی منڈیلا چل بسیں

جنوبی افریقہ کی ونی منڈیلا چل بسیں

April 02, 2018 - 19:19
Posted in:

جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی رہنما ونی منڈیلا 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ یہ خبر ان کے اسسٹنٹ نے دی ہے۔ ونی مادِکیزیلا منڈیلا سابق جنوبی افریقہ صدر نیلسن منڈیلا کی سابق اہلیہ تھیں۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}